اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ عبد العزیز بن سعود بن نائف آل سعود الجزائر کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ اس سفر میں الجزائر کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169